جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

منکی پوکس کی ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی کو روکا جاسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

24 مئی, 2022 14:24

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ منکی پوکس کی ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی کو روکا جاسکتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ منکی پوکس وائرس میں کوئی میوٹیشن ہوئی۔

عالمی ادارہ صحت کے ایک اہلکار نے اس حوالے سے مزید کہا کہ اب تک 200 سے کم تصدیق شدہ اور مشتبہ کیسز ریکارڈ کیے گئے۔

انہوں نے بتایا کہ پہلی مرتبہ ایک ہی وقت میں کئی ممالک میں منکی پوکس وائرس کے کیسز سامنے آئے۔

یہ پڑھیں : محکمہ صحت سندھ کی جانب سے منکی پاکس سے متعلق ہائی الرٹ جاری

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top