جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

انسٹاگرام نے صارفین کیلئے ایپلیکیشن میں نئی تبدیلی کردی

17 فروری, 2022 14:37

مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے ایپلیکیشن میں نئی تبدیلی کردی ہے۔

انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے ایک ویڈیو پیغام میں ‘پرائیویٹ اسٹوری لائکس ‘ کے نام سے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا جس کے بعد صارفین اگر کسی کی اسٹوری کو لائک کریں گے تو ان کے ان باکس میں میسج نہیں جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آمدنی کیلئے انسٹاگرام نے مزید سہولیات فراہم کردی

انسٹاگرام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ صارفین اب اسٹوریز کو ٹیپ کرکے لائک کریں گے جبکہ لائکس کی تعداد اسٹوری پر ویوز کے ساتھ ہارٹ آئیکن کی صورت میں دیکھ سکیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top