جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ٹوئٹر کی سروسز متاثر

12 فروری, 2022 14:22

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ٹوئٹر کی سروسز متاثر ہوگئیں۔

رپورٹس کے مطابق لاکھوں صارفین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ خود بخود لوگ آؤٹ ہوگئے جس کے باعث صارفین کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تاہم کمپنی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے صارفین کو مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

تاہم ٹوئٹر سپورٹ حکام نے صارفین کو پیش آنے والی مشکلات پر معافی بھی مانگی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top