جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ٹک ٹاک صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی

28 ستمبر, 2021 14:07

ٹک ٹاک کے فعال صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی۔

ٹک ٹاک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب ہر ماہ دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد ٹک ٹاک پر آتے ہیں تاکہ تفریح فراہم کر سکیں، سیکھ سکیں اور کچھ نیا دریافت کر سکیں۔

ٹک ٹاک کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ موسیقی، خوراک، حسن اور فیشن سے لے کر فن، مقاصد اور ثقافت حقیقی معنوں میں ٹک ٹاک پر شروع ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک نے یوٹیوب کو پیچھے چھوڑدیا

ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ٹک ٹاک اپنے تخلیق کنندگان کی صلاحیتوں اور مستند ہونے کے باعث روزمرہ زندگی کا نہایت پسندیدہ حصہ بن چکا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top