جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

تمام الیکٹرانک ڈیوائسز کیلئے ایک ہی چارجر تیار کرنے کا فیصلہ

24 ستمبر, 2021 14:16

یورپی یونین نے تحفظِ ماحولیات اور الیکٹرانک فضلے میں کمی کے لیے موبائل فون سمیت تمام الیکٹرانک ڈیوائسز کے لیے ایک ہی اسٹینڈرڈ سی ٹائپ چارجر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے الیکٹرانک صنعت کو اسٹینڈرڈ چارجر تیار کرنے کے لیے 24 ماہ کی مہلت دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: 8 منٹ میں اسمارٹ فون چارج کرنے والا چارجر تیار

اسٹینڈرڈ سی ٹائپ چارجر موبائل فون، ٹیبلٹ،گیم کنٹرولر، بیٹری اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز کے لیے ہو گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top