جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

فیس بک کے 50 کروڑ صارفین کی معلومات ہیک کرلی گئیں

04 اپریل, 2021 10:47

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے 50 کروڑ صارفین کی معلومات ہیک کرلی گئیں۔

ہیکر نے صارفین کے فون نمبر، نام، گھروں کے پتے، ای میل ایڈریس اور دیگر ذاتی معلومات انٹرنیٹ پرڈال دیں۔

یہ بھی پڑھیں: فیس بک انتظامیہ نے صارفین پر بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے معلومات آن لائن جرائم کے لیے استعمال کی جاسکتی ہیں۔

ترجمان فیس بک کے مطابق انٹرنیٹ پر ڈالا گیا ڈیٹا پرانا ہے جس کی اطلاع سال 2019 میں دی گئی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top