مقبول خبریں
پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے مشین تیار کرلی گئی
فواد چوہدری ے اپنے جاری کردہ پیغام میں بتایا ہے کہ پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی ہے
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مشین کے دو حصے ہیں ایک حصے پر انتخابی نشانات ہیں جبکہ دوسرا حصہ یزائڈنگ افسر کے پاس ہوگا۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے جو جلد ہی الیکشن کمیشن کو منتقل کی جائے گی۔