جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

آج رات دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کا ملاپ ہوگا

21 دسمبر, 2020 14:12

آج رات نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کا ملاپ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: لوہے برسانے والا انوکھا سیارہ دریافت

ماہرین فلکیات نے بتایا نظام شمسی کے دو بڑے سیارے مشتری اور زحل کا ملاپ ہر 20 سال بعد ہوتا ہے جو کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا جاسکے گا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق ڈبل سیارے غروب آفتاب کے فوراً بعد اُفق پر جنوب مغرب کی جانب نظر آئیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top