جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

آئی فون کی فروخت میں کمی

30 جنوری, 2019 21:26

اب آئی فون کی قیمت میں واضح کمی دیکھنے کو ملے گی۔ ایپل کےسربراہ ٹم کُک نے کہا ہے کہ آئی فون کی فروخت میں کمی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس کی قیمت کم کی جائے گی ۔
تفصیلات کے مطابق ایپل کےسربراہ ٹم کُک کا کہنا ہے کہ آئی فون سے حاصل ہونے والی آمدنی میں گذشتہ مالیاتی چوتھائی کے مقابلے میں 15فیصد کمی آئی ہے۔ جبکہ آئی فون ہی کمپنی کا سب سے زیادہ منافع بخش ’پروڈکٹ‘ ہے۔مجموعی طور پر کمپنی کی آمدن میں پچھلے سال کے مقابلے میں 5 فیصد کی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ اور اس وقت کی آمدن تقریباً 84 ارب 23 کروڑ ڈالر ہے۔
 
 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top