جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

گاڑی کے وائپر اب سیلابی آفات سے آگاہی کریں گئے

21 جنوری, 2019 23:42

گاڑی تو یقین آپ سب کے پاس ہوگئیں اور اس میں وائپر کا سہولیات بھی موجود ہوگئی لیکن آب ایسی گاڑیاں آجاد ہو گئ ہیں جس میں اپ  وائپر کی مدد سے طوفانی آگاہی کا پتہ لگا سکتے ہیں۔
جی ہاں اب اپ گاڑیوں کے وائپر سے سیلاب سے آگاہی فراہم کرسکتے ہیں۔
تفصلات کے مطابق امریکی شہر این آربرمیں ایک اسیے گاڑیوں کے وائپر آجاد کیے گئے ہیں جس میں گاڑیوں پر گرنے والی بارش کے پانی اور وائپر کی صفائی کی شرح سے برسات کی پیمائش اور شہری سیلاب (اربن فلڈ) کی پیشگوئی کی جاسکتی ہےتاکہ شہریوں کو سیلاب سے املاک، انفرا اسٹرکچر اور ماحول کو شدید نقصان نہ پہنچے
ان وائپر کی اچھی بات یہ ہے کہ ان وائپروں پر لگے سینسر اور ڈیش بورڈ پر رکھے کیمرے استعمال کرکے برسات کا ڈیٹا حاصل کیا جاسکتا ہے اور  سڑکوں پر چلنے والی کاروں سے حقیقی وقت میں بارش کی مقدار کا درست ڈیٹا  بھی حاصل کیا جا سکتا ہے ۔
 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top