مقبول خبریں
لنڈی کوتل میں مٹی کا تودہ گرنے سے ماں اور 3 بیٹیاں جان کی بازی ہار گئیں
لنڈی کوتل : خیبرپختونخواہ کے ضلع خیبرکی تحصیل لنڈی کوتل میں گھر پر مٹی کا تودہ گرنے سے ماں اور 3 بیٹیاں جان کی بازی ہار گئیں۔
علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت چاروں خواتین کی لاشیں نکالیں اور انہیں ایجنسی ہیڈکوارٹر اسپتال لنڈی کوتل منتقل کردیا۔