جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ذوالفقار علی بھٹوکا قتل : صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

06 دسمبر, 2023 17:12

 

سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اور امکان ہے کہ سماعت آئندہ ہفتے مقرر کردی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اور صدارتی ریفرنس آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ذوالفقار بھٹو کےعدالتی قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت لارجر بینچ کرے گا۔

یہ پڑھیں : سپریم کورٹ میں ججز کیخلاف ریفرنس کی سماعت، وکلاء کا ریفرنس خارج کرنے کا مطالبہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top