جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

‏عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 258 ملین ڈالرز امداد منظور کرلی

08 جون, 2022 15:07

اسلام آباد : ‏عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے دی گئی ہے۔

پاکستان کے لیے رقم کی منظوری عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے دی۔ 258 ملین ڈالرز کی رقم پاکستان میں بنیادی صحت کے نظام میں بہتری کے لیے خرچ ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف کی غلامی سے راتوں رات نکلنا آسان نہیں : وزیر قانون

خیال رہے کہ عالمی بینک کی گلوبل اکنامک پراسپکٹس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے رواں مالی سال 2021-22 کا تخمینہ 6 فیصد ہے۔ پاکستان نے مانیٹری پالیسی فریم ورک کو سخت کیا ہے اور مرکزی بینک کو انتظامی اور دیگر امور کے لحاظ سے خود مختاری دی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top