مقبول خبریں
سخت حالات میں اپنے لوگوں کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے : وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ : ضیاءاللہ لانگو کا کہنا ہے کہ سخت حالات میں اپنے لوگوں کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے۔
وزیر داخلہ بلوچستان ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی ریسکیو ٹیمیں ہرنائی روانہ کر دی گئیں۔ سخت حالات میں اپنے لوگوں کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، ہرنائی میں 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
واضح رہے کہ ہرنائی میں اب تک 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، جہاں امدادی کارروائیاں جاری ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔