جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

روس کے ساتھ امریکا کی کشیدگی مزید خطرناک ہوگئی

23 جنوری, 2022 13:04

روس کے ساتھ امریکا کی بڑھتی ہوئی کشیدگی مزید خطرناک ہوگئی، امریکا نے اپنے سفارتی عملے کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی۔

اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام سفارتی عملے پیر سے یوکرین سے نکلنا شروع کردے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا: یہودی عبادت گاہ میں گھس کر لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب

سفارتی عملے کمرشل ایئرلائن کے ذریعے امریکا واپس جائے گا۔

یوکرین خبردار کرچکا ہے اگر روس نے صنعتی شہر خارکیف پر قبضے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ بڑے پیمانے پر جنگ شروع ہوجائے گی۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top