جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکہ کا بھارت سمیت 33 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

21 ستمبر, 2021 09:21

واشنگٹن : امریکہ کی جانب سے نومبر میں بھارت سمیت 33 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا امکان ہے۔

ویکسین کی دونوں ڈوز لگوانے والے افراد نومبر سے امریکہ کا ہوائی سفر کرسکیں گے۔ امریکہ نومبر میں کورونا ویکسین لگوانے والے افراد پر سفری پابندیاں ہٹادے گا۔

یہ بھی پڑھیں : ایران سے تیل کی در آمدگی کے باعث لبنان کو پابندیوں کا خطرہ ہے : امریکہ

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ چین، برازیل، بھارت سمیت 33 ممالک پر سفری پابندیاں ہٹادی جائیں گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top