جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیر اعظم سے پاکستان میں تیونس کے سفیر کی ملاقات

21 اپریل, 2021 11:14

اسلام آباد : وزیر اعظم سے پاکستان میں تیونس کے سفیر نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان میں تیونس کے سفیر برہان الکامل نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : نذیر چوہان کا وزیر اعظم سے مئی اور جون میں ہونے والے امتحانات منسوخ کرنے کا مطالبہ

سَفیر نے تیونس کے صدر کا خط وزیر اعظم کو پیش کیا، جو وزیر اعظم کی جانب سے مسلم رہنماؤں کو اسلامو فوبیا سے متعلق لکھے گئے خط کا جواب ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ تیونس کے ساتھ مذہب، تاریخ اور ثقافت پر مبنی تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top