جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

حکومت شہباز شریف سے خوف زدہ ہے : مریم نواز

08 مئی, 2021 15:40

لاہور : مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو روکنے کے شہباز شریف سے حکومت کس قدر خوف زدہ ہے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی میڈیا پر کی گئی ٹوئٹ میں کہا کہ حکومت نے عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کی جو کہ قابل مذمت ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف کی روانگی، حکومت فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرے گی : فواد چوہدری

انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کر کے شہباز شریف کو روکا گیا۔ اس اقدام سے ظاہر ہوتا ہے کہ شہباز شریف سے حُکومت کس قدر خوف زدہ ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top