جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے تانے بانے افغانستان تک جا ملے

01 جولائی, 2020 10:35

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے تانے بانے افغانستان تک جا ملے ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفتیشی اداروں نے دہشت گردوں سے ملے جانے والے موبائل فون کے ریکاڈ حاصل کرلئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت ملوث ہے، مشرف کی حکومت بری نہیں تھی : وزیر اعظم عمران خان

تفتیشی حکام کے مطابق دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان تک جا پہنچے ہیں۔ دہشت گردوں کا تعلق افغانستان کے شہر قندھار سے ہے۔

دہشت گردوں سے ملنے والے موبائل فون سے افغانستان کی کال ٹریس ہوئی، مزید کال کا ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top