جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، کورونا، پولیو مہم پر تبادلہ خیال

28 اپریل, 2021 20:56

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں کورونا وبا، انسداد پولیو مہم، صحت، ترقیاتی امور اور موسمیاتی تبدیلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے بلین ٹری سونامی سے متعلق آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: حکمرانوں نے ان علاقوں میں جائیدادیں لیں، جہاں برطانوی وزیراعظم بھی نہیں لے سکتا : وزیر اعظم

عمران خان نے غربت کے خاتمے، کورونا وبا اور عدم مساوات کے خلاف اقدامات پر بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی تعریف کی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top