مقبول خبریں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بل کابینہ سے منظور کرلیا، ایکٹ آف پارلیمنٹ کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کا اجلاس اہم قانون سازی کیلئے طلب کرلیا گیا، صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 مارچ کو طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر شام 4 بجے منعقد ہوگا۔