مقبول خبریں
عثمان بزدار کو ہٹانا سیاسی سمجھوتہ تھا، میری زندگی کو خطرہ ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو ہٹانا سیاسی سمجھوتہ تھا، میری زندگی کو خطرہ ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عثمان بزدار کو ہٹانا سیاسی سمجھوتہ تھا، اتوار کو بہت انجوائے کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: استعفیٰ نہیں دونگا، آخری گیند تک مقابلہ کروں گا، تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی: وزیراعظم
ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی کو خطرہ ہے، ملک میں بہت بڑی بین الاقوامی سازش ہورہی ہے۔