جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کوئٹہ کا کوہ پیما سینکڑوں فٹ بلندی سے نیچے گر کر جاں بحق

15 جون, 2022 13:13

کوئٹہ : کوہ پیما اپنا ٹیلنٹ دکھانے کے جنون میں سینکڑوں فٹ بلندی سے نیچے گر کر اپنی زندگی سے محروم ہوگیا۔

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ کوہ پیماہ عمران علی نے اپنے ٹیلنٹ کے ذریعے اسپانسر شپ حاصل کرنے کی کوشش میں اپنی جان گنوادی۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب حکومت کا کوہ پیما شہروز کاشف کا نام سول ایوارڈ کیلئے تجویز کرنے کا فیصلہ

کوہ پیماء دنیا کو دکھانے کیلئے چار شاخ پہاڑ کو بغیر رسی اور حفاظتی بیلٹ کے سر کرنے کی خطرناک مہم جوئی میں مصروف تھا، اس دوران ڈاکومنٹری کی عکس بندی کرواتے ہوئے ہاتھ پھسلنے سے سینکڑوں فٹ بلندی سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top