جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سیکولرزم کا پرچار کرنے والا بھارت انتہاء پسندی اور دہشت گردی کا بن گیا : شبلی فراز

24 دسمبر, 2020 15:53

اسلام آباد : شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سیکولرزم کا پرچار کرنے والا بھارت انتہاءپسندی اور دہشت گردی کا مرکز بن چکا

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی میڈیا پر ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ‏ڈس انفو لیب نے بھارتی جھوٹ کے کاروبار کا پول کھولا تو برطانوی ریگولیٹر آف کام نے بھارتی چینل ری پبلک ٹی وی کے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانیے کا پردہ چاک کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، بلااشتعال فائرنگ پر احتجاج

انہوں نے کہا کہ آف کام کا نوٹس بھارت کی عالمی سطح پر رسوائی کا مظہر ہے۔ سیکولرزم کا پرچار کرنے والا بھارت انتہاءپسندی اور دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top