جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کردیا

18 مئی, 2023 14:59

کراچی : وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر نے پاکستان ایران سرحد پر بارڈر مارکیٹ کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر نے شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔ حکومت مزید5 بارڈر مارکیٹس پر کام کررہی ہے، جو جلد کھول دیئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کو سعودی عرب کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے: ایرانی صدر

ٹرانسمیشن لائن سے 100 میگاواٹ اضافی بجلی ملے گی۔ بارڈر مارکیٹ سے سرحد کے لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع ملیں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو بھی موجود تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top