مقبول خبریں
وزیراعظم عمران خان آج ناران کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج ناران کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ناران میں سیاحتی مقامات پر سہولتوں کاجائزہ لیں گے، پودا لگا کر شجرکاری مہم کا بھی آغاز کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے: وزیراعظم
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ٹراؤٹ فش کی افزائش سے متعلق تقریب میں شریک ہوں گے اور وفاقی و صوبائی وزرا بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہوں گے۔