جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پولینڈ کے صدر دوسری بار کورونا وائرس میں مبتلا

05 جنوری, 2022 20:44

پولینڈ کے صدر اندرج ڈوڈا دوسری بار کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق اندرج ڈوڈا نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تنہائی اختیار کرلی ہے۔ وہ کورونا ویکسین کی 2 خوراکوں سمیت بوسٹر ڈوز بھی لگواچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت: اروند کیجریوال کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے

رپورٹ کے مطابق 49 سالہ پولش صدر اکتوبر 2020 میں پہلی بار کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top