جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیر اعظم کا کوئٹہ بم دھماکے کا نوٹس، رپورٹ طلب

22 اپریل, 2021 10:31

اسلام آباد : وزیر اعظم نے کوئٹہ بم دھماکے کا نوٹس لے لیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ کے ہوٹل میں ہونے والے بم دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلیا ہے۔

وزیراعظم کی جانب سے واقعے کی سخت مذمت کی گئی۔ وزیراعظم رات گئے تک معاملات کی خود نگرانی کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی

وزیراعظم نے وزارت داخلہ کو ہر پہلو سے واقعے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ وزیر داخلہ معاملے کی تہہ تک پہنچیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top