جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پشاور انتظامیہ کا پی ڈی ایم کے جلسے کی اجازت دینے سے انکار

20 نومبر, 2020 13:51

پشاور : انتظامیہ نے 22 نومبر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

انتطامیہ کا کہنا ہے کہ پشاور میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 13 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ عوامی اجتماع کے باعث کورونا مزید پھیل سکتا ہے۔ موجودہ صورتحال میں جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

ڈی سی پشاور نے پی ڈی ایم کے رہنماؤں کو مراسلہ ارسال کردیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top