مقبول خبریں
پارلیمانی پارٹی اجلاس، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس رات 8 بجے طلب کیا گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی قیادت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پائیدار ترقی اور عوامی مفادات کے تحفظ کا دوسرا نام پیپلز پارٹی ہے: بلاول بھٹو
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کے لائحہ عمل پر گفتگو ہوگی، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی آزاد کشمیر اور نومنتخب پارلیمانی پارٹی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔