جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پنو عاقل : بچے سے زیادتی کے بعد قتل میں ملوث مزید دو ملزمان گرفتار

09 اپریل, 2021 10:45

پنو عاقل : آفاق واگھو قتل کیس میں مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے پنو عاقل میں بچے آفاق واگھو سے زیادتی کے بعد قتل کیس میں مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ بچے کو زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : 9 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل کے مرکزی ملزم سمیت 3 افراد گرفتار ہوگئے

ملزم کے بیان کے مطابق الیاس جتوئی اور شفیق جتوئی نے سر پر اینٹ بھی ماری۔ آفاق واگھو کیس میں زیر حراست ملزمان نے قتل کا اعتراف کرلیا۔ ملزم شفیق کو پولیس پہلے ہی گرفتار کرچکی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top