جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان نے طالبان حکومت کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دیدی

29 ستمبر, 2021 11:40

اسلام آباد: پاکستان نے طالبان کو چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

افغانستان کے لیے پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے بتایا ہے کہ پاکستان نے طالبان حکومت کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں منصور احمد خان کا کہنا تھا کہ طالبان کی قیادت سے سی پیک اور دیگر منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، جس کا مقصد افغان معیشت کو سہارا دینے کے مواقع تلاش کرنا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top