جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاک فوج نے انسداد کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزز کا آرڈر دے دیا

18 مئی, 2021 14:07

اسلام آباد : پاک فوج کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیئے انسداد کورونا ویکسین سپوتنک کی 20 لاکھ ڈوزز کا آرڈر دے دیا گیا۔

پاک فوج نے انسداد کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزز کا آرڈر دے دیا ہے۔ ویکسین کی پہلی کھیپ کی 2 لاکھ خوراکیں پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں ویکسینیشن سینٹرز میں پیسے لے کر ویکسین لگائے پر 18 ملازمین معطل

ویکسین کی پہلی کھیپ پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے میں لائی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top