جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

میرپور ماتھیلو میں روڈ حادثہ، ایک شخص جاں بحق

14 جون, 2021 09:10

میرپور ماتھیلو : مسافر کوچ کو حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

میرپور ماتھیلو قومی شاہراہ پر ٹرک اور مسافر کوچ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق 17 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال مِیرپور ماتھیلو منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : چھینا جھپٹی میں ملوث دو ملزمان گرفتار

اسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق شخص ٹرک ڈرائیور تھا، جو موقع پر جاں بحق ہوگیا، جس کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے۔ زخمیوں میں 8 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top