جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

شمالی کوریا کا ریلوے سے مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

15 جنوری, 2022 15:35

پیانگ یانگ : امریکہ کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران شمالی کوریا نے تازہ ترین لانچ میں ریلوے سے مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا۔

شمالی کوریا نے جمعہ کو اپنی فائرنگ کی مشقوں میں ریلوے سے داغے جانے والے میزائل کا تجربہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : شمالی کوریا کے ہیکرز نے 400 ملین ڈالر کی کریپٹو کرنسی چرالی

رجمنٹ کی کارروائی کے طریقہ کار میں مہارت کو جانچنے کے لیے ایک فائرنگ کی مشق کا انعقاد کیا گیا۔ ان مشقوں کو ممکنہ جوابی ردعمل کیلئے ڈیزائن کیا گیا تھا۔

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان مشق میں شریک نہیں ہوئے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق اسے فوج کے جنرل اسٹاف کی جانب سے "مختصر نوٹس پر” رکھا گیا تھا، رجمنٹ نے مشرقی ساحل پر "دو ٹیکٹیکل گائیڈڈ میزائلوں” سے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top