جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکہ میں سفیر کی نامزدگی پر بھارتی رپورٹس مسترد، ڈس انفارمیشن مہم قرار

01 فروری, 2022 11:44

اسلام آباد : دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں سفیر کی نامزدگی کے خلاف بھارتی ڈس انفارمیشن مہم چل رہی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مسعود خان کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کرنے کے فیصلے پر بھارتی میڈیا کی رپورٹس بے بنیاد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی لابی متحرک، امریکا کیلئے نامزد سفیر مسعود خان پر جہادی ہونے کا الزام

ترجمان نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی ڈس انفارمیشن مہم کا ایک حصہ ہے، اس مہم کے تحت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے جاتے ہیں۔ مسعود خان انتہائی ماہر سفارت کار ہیں اور ان کا 40 سال کا تجربہ ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top