جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

قومی ادارہ صحت کی کراچی میں اومی کرون کیس کی تصدیق

13 دسمبر, 2021 15:52

کراچی : قومی ادارہ صحت نے کراچی میں سامنے آنے والے اومی کرون کیس کی تصدیق کردی۔

این آئی ایچ کے مطابق کراچی میں مشتبہ شخص میں اومی کرون کا ویرینیٹ ہے۔ یہ پہلا تصدیق شدہ کیس ہے۔ مشتبہ نمونوں کی تشخیص کیلئے مسلسل نگرانی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا وائرس کے باعث مزید 6 افراد موت کی منہ میں چلے گئے

کورونا وائرس کے سنگین اثرات سے بچاؤ کیلئے ویکسیشن لازمی ہے۔ این سی او سی کی ہدایت پر عوام ویکسینشن کروائیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top