مقبول خبریں
میرا الیکشن چرا لیا گیا : بلاول بھٹو زرداری
کراچی : بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میرا الیکشن چرا لیا گیا ہے۔
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میرا الیکشن چرا لیا گیا ہے۔
میں جلد ہی گلگت بلتستان کے عوام کے احتجاج میں ان کے ساتھ شامل ہوں گا۔