جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

موڈرنا ویکسین صرف باہر جانے والوں کو لگائی جائے گی : اسد عمر

03 جولائی, 2021 13:12

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا ہے کہ موڈرنا ویکسین صرف باہر جانے والوں کو لگائی جائے گی۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ موڈرنا ویکسین اسٹڈی یا ورک ویزہ پر باہر جانے والوں کو لگائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں کورونا سے مزید 34 افراد کی موت

انہوں نے کہا کہ ویکسین ان کو لگے گی، جہاں صرف مخصوص ویکسین قابل قبول ہے۔ کورونا پر پروگریسو پالیسی قابل تعریف ہے۔ پاکستان کو امریکا سے موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوز موصول ہوگئیں ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top