مقبول خبریں
مندر مسمار کرنے میں ملوث اہم ملزم مولانا فیض اللہ گرفتار
پشاور: پولیس نے کرک میں مندر مسمار کرنے میں ملوث اہم ملزم مولانا فیض اللہ کو گرفتار کرلیا۔
آئی جی خیبر پختونخوا ثنااللہ عباسی کے مطابق ملزم کو ضلع کرک سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے لوگوں کو اکھٹا کرنے میں معاونت کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کرک میں مسمار ہونیوالا مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان
ابھی تک مندر کو مسمار کرنے میں ملوث 110 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔