جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لاہور ہائی کورٹ کا دعا زہرہ کو کراچی ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

10 جون, 2022 13:53

لاہور : عدالت نے ساس، جیٹھ اور دعا زہرہ کو ہراساں کرنے سے روک دیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ میں دعا زہرا کی ساس اور جیٹھ کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے کیس پر سماعت کی۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ ہائی کورٹ کی دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت

دعا زہرا کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جسٹس طارق سلیم نے ریمارکس دیئے کہ آپ اپنے کیس کو کراچی ٹرائل کورٹ میں لے جائیں۔ عدالت نے پولیس کو دعا زہرہ کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top