جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی پاکستان کا معاشی دل ہے ، وزیر اعظم خصوصی پیکیج کا اعلان کریں گے : شبلی فراز

03 ستمبر, 2020 15:24

اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کراچی میں عوام کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کریں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کراچی کی روشنیاں بحال کرنے کے پختہ عزم پر کاربند ہیں۔ عمران خان پورے پاکستان کو یکساں انداز میں ترقی دینے کے لیے کوشاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں کوویڈ، بارش اور لاشوں پر سیاست کھیلی جارہی ہے : شاہد خاقان عباسی

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کراچی میں عوام کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کریں گے۔ کراچی کی ترقی پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت ہے۔ کراچی پاکستان کا معاشی دل ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top