جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سی ٹی ڈی کی دہشت گردوں سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کی درخواست

14 اپریل, 2021 14:31

کراچی : ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے ایس آر اے کے 2 دہشت گردوں سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کی درخواست کردی۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد کے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو لکھے گئے خط کے مطابق ایس آر اے کے گرفتار دہشت گرد ممتاز سومرو اور جاوید منگریو متعدد دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پاک فوج کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، دہشتگرد پیر عرف اسد ہلاک

خط میں کہا گیا کہ دہشت گردوں نے کراچی اسٹاک پر حملے کے لیئے بی ایل اے کے دہشت گردوں کو اسلحہ فراہم کیا، جن سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی بنائی جائے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top