جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مردان : لڑکی نے شادی سے انکار کیوں کیا؟ باپ، بیٹا قتل

10 جنوری, 2020 13:00

مردان : لڑکی کے شادی سے انکار کرنے پر باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔

مردان تھانہ ہوتی کے علاقے نیوی کلی میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے پوسٹ مارٹم کے لیئے دونوں لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : لاڑکانہ : رشتے کے تنازعے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 1 زخمی

فائرنگ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ لڑکی کی جانب سے شادی سے انکار ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top