جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات ملتوی کردیئے، شیڈول بھی واپس

23 مارچ, 2023 09:48

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دیئے، انتخابی شیڈول بھی منسوخ کردیا۔

الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال اور مالی و انتظامی بحران کو وجہ قرار دیتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے انتخابات آٹھ اکتوبر کو کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایک ساتھ الیکشن نہ ہوئے تو ملک میں نیا بحران جنم لے گا:رانا ثنا اللہ

چھ صفحات پر مشتمل حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کا شیڈول الیکشن ایکٹ دو ہزار سترہ کی شق دو سو اٹھارہ کی ذیلی شق تین کے تحت منسوخ کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top