جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان میں شارک مچھلی کی تعداد میں 85 فیصد تک کمی

30 جنوری, 2021 15:19

کراچی : پاکستان میں شارک مچھلی کی تعداد میں 85 فیصد کمی آگئی ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف کی ریسرچ کے مطابق پاکستان میں  شارک مچھلی کی تعداد میں 85 فیصد کمی آئی ہے۔ بین الاقوامی ریسرچ نے دنیا بھر میں 70 فیصد شارک کی تعداد میں کمی کا انکشاف کررکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد میں شیر کی موت : ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا شدید احتجاج، کارروائی کا مطالبہ

ڈبلیو ڈبلیو ایف نے کا کہنا ہے کہ گذشتہ 70 سالوں میں پاکستان میں شارک کی 69 اقسام پائیں جاتی تھیں۔ پاکستانی سمندر میں صرف 15 فیصد شارک باقی رہ گئی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top