جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مزدورں پر حملے کی مذمت، دہشت گردوں کے عزائم کامیاب نہیں ہوں گے : وزیراعلیٰ بلوچستان

18 جون, 2022 11:46

کوئٹہ : عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ امن و ترقی کے دشمن دہشت گردوں کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہرنائی کے قریب مزدورں کے کیمپ پر مسلح افراد کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب محنت کشوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانہ قابل نفرت عمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں کوئٹہ : مزدوروں کے کیمپ پر حملہ، تین افراد جاں بحق

انہوں نے کہا کہ امن و ترقی کے دشمن دہشت گردوں کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ دہشت گرد جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

 

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top