جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سی سی پی او لاہور نے غیر ذمہ دار افسران کو حوالات میں بند کردیا

20 ستمبر, 2020 13:59

لاہور: سی سی پی او لاہور نے چند گھنٹوں میں غیر ذمہ دار افسران و اہلکاروں کے خلاف بڑی کاروائی عمل میں لا کے مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا۔

سی سی پی او لاہور عمر شیخ سرگرم کی ڈی ایس پی باغبانپورہ سے فون پر بات نہ کروانے پر گن مین اور آپریٹر ڈی ایس پی گرفتار مقدمہ درج دوسری جانب ٹھاکر نیاز بیگ ناکے قریب واردات میں شہری زخمی ہونے اور پولیس کی ناقص کارکردگی پر سب انسپکٹر اور اے ایس آئی کو تھانہ چوہنگ میں بند کروا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور پولیس یکم جنوری 2021 تک نیویارک پولیس بن جائے گی: سی سی پی او

اسی طرح پولیس کی جانب سے ون فائیو پر کاہنہ پولیس کے غیر ہیڈ کانسٹبل کو گرفتار کروادیا۔

سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ پولیس میں غیر ذمہ دار افسران و اہلکاروں کے خلاف کاروائیاں کی گئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top