جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

حکومت پی ڈی ایم کے بڑے جلسوں سے گھبرا گئی ہے: اختر مینگل

07 دسمبر, 2020 11:13

کوئٹہ: ان کا کہنا تھا کہ 11 اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی جدوجہد ملک میں پارلیمنٹ، آئین کی بالادستی، میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کے لیے تھی اور پی ڈی ایم سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے تک اپنی جدوجہد نہیں چھوڑے گی

اپنی جماعت کے 6 نکات کا حوالہ دیتے ہوئے بی این پی سربراہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے مسائل صرف ان نکاتوں پر عمل کرنے سے حل ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان نکاتوں کی بنیاد پر ان کی جماعت نے 2018 انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی حمایت کی تھی۔

یہ بھی پرھیں:آئین توڑنے والوں کو دہشتگرد قرار دیں پھر ہم بل کی حمایت کریں گے : اختر مینگل

2018 انتخابات کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل نے پاکستان تحریک

انصاف کی حکومت سے اتحاد کیا تھا، تاہم اس کے بعد کئی مرتبہ وہ ان سے کیے گئے وعدوں کے پورا نہ ہونے پر حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے چکے تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top