مقبول خبریں
چین سے 15 لاکھ کونویڈیسا ویکسین پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد : چین سے 15 لاکھ کونویڈیسا ویکسین اسلام آباد پہنچ گئیں۔
چین سے کونویڈیسیا ویکسین کی پہلی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی۔ پاکستان نے کورونا ویکسین چینی کمپنی کین سائینو سے خریدی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا : مرتضیٰ وہاب
پاکستان کی جانب سے منگوائی گئی 15 لاکھ کونویڈیسا ویکسین 3 لاکھ تیار اور 12 لاکھ ڈوز کا خام مال خریدا گیا ہے۔